رواں ماہ پٹرولیم قیمتوں برقرار ، اوگرا کا نوٹیفیکیشن جاری

ہفتہ 30 اپریل 2016 22:52

رواں ماہ پٹرولیم قیمتوں برقرار ، اوگرا کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 اپریل۔2016ء) اوگرا نے رواں ماہ کے دوران پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 64 روپے 27 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی مٹی کے تیل کی قیمت 43 روپے 25 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 72 روپے 52 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی ۔ وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی تھی جس کے بعد اوگرا نے قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :