وزیر اعظم قوم کامزید مذاق اُڑانا چھوڑدیں،پرویزخٹک
نیاپاکستان صرف پنجاب تک محدود ہے ،ملک کے وسائل وہ صرف پنجاب کی ترقی پر خرچ کررہے ہیں ،چھوٹے صوبوں کاخداہی حافظ ہے،وزیراعلی خیبرپختونخوا
ہفتہ 30 اپریل 2016 22:12
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ وہ نیا پاکستان بنائیں گے انہیں چاہیے کہ وہ قوم کامذاق اُڑانا چھوڑدیں ۔ان کانیاپاکستان صرف پنجاب تک محدود ہے اور پورے ملک کے وسائل وہ صرف اور صرف پنجاب کی ترقی پر خرچ کررہے ہیں چھوٹے صوبوں کاخداہی حافظ ہے۔
وہ پیرپیائی میں سابق چیئرمین رحم الوہاب کے حجرے میں بڑے جلسہ عام اور استقبالیہ سے خطاب اور پیر زادہ ارشد باچا اور عتیق باچا کی جانب سے دئیے گئے عشایئے سے خطاب کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔اس موقع پر ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک، ایم پی اے میاں خلیق الرحمن، ضلع ناظم نوشہرہ لیاقت خان خٹک ، سابق چیئرمین رحم الوہاب ممبر ضلع کونسلر اضاخیل پایان ملک خان بشر، ممبر ضلعی کونسل پیر پیائی شوکت نذیر اورعمر حیات نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.