پاکستان آزاد ریاست ہے، دہشت گردی کیخلاف اٹھای گیا اقدام قابل تحسین ہے،میاں رضاربانی
جب مسلم ممالک میں کوئی واقعہ ہوتا ہے تو امریکہ ،انسانی حقوق تنظیمیں خاموشی اختیار کر رکھتی ہیں جب غیرمسلم ملک میں واقعہ ہوتا ہے تو واشنگٹن میں واویلا مچ جاتا ہے ،پریس کلب میں سیمینار سے خطاب
ہفتہ 30 اپریل 2016 22:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ جب مسلم ممالک میں کوئی واقعہ ہوتا ہے تو امریکہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموشی اختیار کرکے رکھتی ہیں لیکن جب غیرمسلم ملک میں واقعہ ہوتا ہے تو واشنگٹن میں واویلا مچ جاتا ہے ،ایشیائی اور گورے کے خون میں کوئی تفریق نہیں ہونی چاہیے۔
پاکستان ایک آزاد ریاست اور اس کے اپنے سیکورٹی مفادات ہیں جس طرح پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف اقدام اٹھایا ہے وہ قابل تحسین ہے ۔ امریکہ پاکستان کی عدالتوں کا احترام نہیں کرتا،ریمنڈڈیوس کے معاملے میں اور اب شکیل آفرید ی کے معاملے میں پاکستانی عدالتوں کا احترام نہیں کیا جارہا ہے ۔مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے کہا کہ کنٹریکٹ لیبر کو مکمل طور پر ختم کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.