صوبائی حکومت تعلیم یافتہ بے روزگارنوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے ساتھ جسمانی نشونما کے لئے کھیل کود کے مواقع فراہم کرنے کے لئے بھی کوشاں ہے ،صوبائی وزیر محمود خان کی نمائندہ وفد سے گفتگو
ہفتہ 30 اپریل 2016 22:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اپریل۔2016ء ) خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل ،ثقافت اور امورنوجوانا ن محمود خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تعلیم یافتہ بے روزگارنوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے ساتھ جسمانی نشونما کے لئے کھیل کود کے مواقع فراہم کرنے کے لئے بھی کوشاں ہے اور اس مقصد کے لئے تمام تحصیلوں کے سطح پر کھیلوں کے میدان تعمیر کیے گئے ہیں ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے بدھ کے روز پشاورمیں یواین ڈی پی کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس عادل خان صافی بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیرنے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومت نے یوتھ پالیسی اعلان کیا ہے اس کے علاوہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جوان مراکز بھی قائم کیے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.