وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے گئے ہیں، ان کے صاحبزادے سے اقرار کی غلطی ہوگئی
ٹرسٹی، بینیفشل آنر میں کوئی فرق نہیں، ملکیت میں سب کا حصہ ہے، وزیراعظم پانامہ لیکس کیس سے بچ نہیں سکیں گے ، وہ مستعفی ہوجائیں ،سپریم کورٹ کمیشن کے ٹی او آرز تبدیل نہیں کر سکتی،چیف جسٹس ایسا کریں گے تو سیاست کا الزام لگ جائے گا،چیف جسٹس کو ضابطہ کار بنانے کا کہنا بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 30 اپریل 2016 22:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اپریل۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم سے غلطی ہوئی کہ بیٹے سے اقرار کرالیا کہ یہ پراپرٹی ان کی ہے،ٹرسٹی، بینفشل آنر میں کوئی فرق نہیں ملکیت میں سب کا حصہ ہے، میاں صاحب کا نام جب تک کلیئر نہیں ہوتا انہیں استعفیٰ دینا چاہیے اور مجھے نہیں لگتا کہ ان کا نام کلیئر ہو سکے گا۔
وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اس وقت مشکل دور سے گزر رہے ہیں، آج کے جلسے میں بلاول بھٹو نے واضح طور پر مسلم لیگ (ن) سے متعلق پیپلز پارٹی کی پالیسی بتا دی ہے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ میاں صاحب کا نام جب تک کلیئر نہیں ہوتا انہیں استعفیٰ دینا چاہیے اور مجھے نہیں لگتا کہ ان کا نام کلیئر ہو سکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.