پاکستان ورکرز فیڈریشن اور سی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن "مزدور ڈے "کے موقع پرسیکٹرG-7/1 اسلام آباد میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائیگا
جلسہ کی صدارت وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کرینگے
ہفتہ 30 اپریل 2016 21:15
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اپریل۔2016ء) پاکستان ورکرز فیڈریشن اور سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن "مزدور ڈے "کے موقع پر مورخہ یکم مئی 2016ء بروزاتوار صبح 10:00 بجے بمقام فائر بریگیڈ ہال سیکٹرG-7/1 اسلام آباد میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے جس کے مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اوروفاقی وزیر برائے کھیل وبین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ ہونگے ،جلسے میں سابق سینیٹر سید ظفر علی شاہ ،پاکستان سویٹ ہومز کے سرپرست اعلیٰ زمرد خان،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران ،صحافی برادری کے علاوہ راولپنڈی /اسلام آباد کی تمام ٹریڈ یونینز کے مزدوررہنما شرکت کریں گے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.