جدہ:شاہد آفریدی کے ایم سی ایچ دورے کی ویڈیوکو ابتک196,470افراد دیکھ چکے ہیں

ہفتہ 30 اپریل 2016 17:21

جدہ:شاہد آفریدی کے ایم سی ایچ دورے کی ویڈیوکو ابتک196,470افراد دیکھ چکے ..

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء): پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی کے رواں ہفتے ایم سی ایچ دورے کی آفیشل ویڈیو کو سو شل میڈیا پر تقریباََ196,470افراد دیکھ چکے ہیں۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی عمرہ کے سلسلے میں سعودی عرب گئے تھے۔اور وہ سعودی پریمیئر لیگ ٹی20 کپ کی افتتاحی تقریب میں مہمانِ خصوصی بھی تھے۔

جدہ:شاہد آفریدی کے ایم سی ایچ دورے کی ویڈیوکو ابتک196,470افراد دیکھ چکے ..