سندھ اسمبلی کے جاری اجلاس کے تمام اجازت نامے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر فوری طور پرمنسوخ کردیئے گئے

ہفتہ 30 اپریل 2016 16:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء)سندھ اسمبلی سے جاری ایک نوٹیفکشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی ہدایت پر سندھ اسمبلی کے جاری اجلاس کے تمام اجازت نامے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر فوری طور پرمنسوخ کردیئے گئے ہیں ۔