دبئی: اپنے ساتھی کو پیٹنے والے ٹیکسی ڈرائیور کی سزا معاف

ہفتہ 30 اپریل 2016 14:13

دبئی: اپنے ساتھی کو پیٹنے والے ٹیکسی ڈرائیور کی سزا معاف

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء) : دبئی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ایک پاکستانی ڈرائیور کی سزا کو کم ختم کر دیا ہے ۔جس نے اپنے ساتھی ٹیکسی ڈرائیور کو ٹیکسی دیر سے دینے پر لڑائی کے دوران زخمی کر دیا تھا ۔

(جاری ہے)

جبکہ زخمی ڈرائیور کو موقع پر موجود افراد نے ہسپتال پہنچایا۔ اسکے بعد متاثرہ شخص واپس اپنے ملک لوٹ گیا. پچھلے مہینے متاثرہ شخص نےعدالت میں ا ٓکر اپنے ساتھی پر دائر کیا گے مقدمہ واپس لے لیا ۔جس پر مقامی عدالت نے اس ملزم کی سزا کو معطل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :