غازی عبدالرشیدقتل کیس کی سماعت جج کی رخصتی کے باعث14 مئی تک ملتوی کردی گئی

ہفتہ 30 اپریل 2016 12:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) غازی عبدالرشیدقتل کیس کی سماعت جج کی رخصتی کے باعث14 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدلارشیدقتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالقادر میمن نے کرنی تھی تاہم ان کے رخصت کے باعث کیس کی سماعت نہ ہوسکی اور ڈیوٹی جج نے کیس کی مزید سماعت 14 مئی تک ملتوی کردی

متعلقہ عنوان :