قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس 2 مئی کو ہو گا

ہفتہ 30 اپریل 2016 12:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا 17واں اجلاس 2مئی کو وزارت مذہبی امور کے کمیٹی روم میں 2بجے منعقد ہو گا، اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین حافظ عبدالکریم کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں حج 2016ء کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حج ویلفیئر فنڈز کی تقسیم پر بریفنگ دی جائے گی ۔اجلاس میں دیگر امور بھی زیرغورلائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :