پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے بھتہ خوروں کے سہولت کار کو گرفتار لیا

جمعہ 29 اپریل 2016 20:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے بھتہ خوروں کے سہولت کار کو گرفتار لیا۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی کے مطابق تھانہ پھندو کی حدود میں ایک کاروائی کے دوران شہری سے ڈیڑھ کروڑ روپے کا بھتہ مانگنے ملزمان کا سراغ لگالیا۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم تاج محمدعرف واک مین بھتہ خوروں کا سہولت کار ہے ۔

متعلقہ عنوان :