حلقہ پی ایس 106 کراچی XVIII اور پی ایس 117 کراچی XXIX میں 2 جون کو ضمنی انتخاب ہوگا

جمعہ 29 اپریل 2016 19:07

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کراچی کے حلقوں پی ایس 106 کراچی XVIII اور پی ایس 117 کراچی XXIX میں 2 جون کو ضمنی انتخاب منعقد کرے گا۔ ان حلقوں میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کسی وقفہ کے بغیر جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :