سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار مزید 4بچے دم توڑ گئے

ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں تین دن سے چار ماہ کے درمیان ہیں ٗذرائع

جمعہ 29 اپریل 2016 18:12

تھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار مزید 4بچے دم توڑ گئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت سے متاثر ہ چار بچے دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد غذائی قلت سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 305ہو گئی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں تین دن سے چار ماہ کے درمیان ہیں ٗتھرپارکر میں غذائی قلت سے گزشتہ چار ماہ میں 300سے زائد بچے ہلاک ہو چکے ہیں ٗ متعدد بچے تاحال سول ہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :