مظفر گڑھ ٗجھونپڑی میں آتشزدگی سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
جھونپڑی میں 3 خاندان رہائش پزیر تھے ٗ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جاں بحق ہونے والوں میں حامد، نورین ، آمنہ مائی، ارسلان ، ہانیہ اورطاہر عباس شامل
جمعہ 29 اپریل 2016 18:08
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) مظفر گڑھ کے علاقے سناواں میں جھونپڑی میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سناواں میں بانسوں سے بنے مکان میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری جھونپڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
(جاری ہے)
آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور آگ پر قابو پا کر جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کو باہر نکالا۔پولیس کے مطابق جھونپڑی میں 3 خاندان رہائش پزیر تھے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 سالہ حامد، 5 سالہ نورین ، 30 سالہ آمنہ مائی، 7 سالہ ارسلان ، 13 سالہ ہانیہ اور4 سالہ طاہر عباس شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.