پاکستان تحریک انصاف کو یکم مئی کو مال روڈ پر جلسے کی اجازت مل گئی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 اپریل 2016 17:15
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اپریل 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کو یکم مئی کو مال روڈ پر جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو مال روڈ پر جلسے کی اجازت کی تصدیق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یکم مئی کو مال روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ 5 بجے شروع ہو گا جو کہ رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یکم مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چئیرنگ کراس پر جلسے سے متعلق پی ٹی آئی اور ضلعی انتظامیہ کے مابین مذاکرات کے دونوں ادوار ناکام ہو گئے ہیں ۔ تاہم ضلعی انتظامیہ کے تازہ ترین بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو یکم مئی کو مال روڈ پر جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.