پشاورمیں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن،افغان شہریوں سمیت45مشتبہ افراد گرفتار
جمعہ 29 اپریل 2016 16:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء)پشاورپولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت 45مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا ہے،گرفتارملزمان کے قبضے سے اسلحہ اورمنشیات بھی برآمد کرلی گئی۔
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق تھانہ پھندوں کی حدود میں سرچ اپریشن کرتے ہوئے غیرقانونی طورپررہائش پذیراور اشتہاریوں سمیت45سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف،پستول اور متعدد کارتوس برآمد کرلی ،گرفتار افراد میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد بھی شامل ہیں ،پولیس نے زیر حراست افراد کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ پھندو منتقل کردیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.