Live Updates

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے فلم مالک پر پابندی کی شدید مذمت، فلم مالک کی نمائش پر پابندی غیر جمہوری اور غیرمعقول ہے، فلم پر پابندی لگا کر حکمرانوں کی کرپشن کو چھپایا نہیں جاسکتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 اپریل 2016 16:50

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے فلم مالک پر پابندی کی شدید ..

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29اپریل۔2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فلم مالک پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم مالک کی نمائش پر پابندی غیر جمہوری اور غیرمعقول ہے،فلم پر پابندی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نےسوشل میڈیا پراپنے بیان میں کہا کہ فلم پر پابندی لگا کر حکمرانوں کی کرپشن کو چھپایا نہیں جاسکتا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات