اوسلو : ناروے کے شہر برجن میں‌ہیلی کاپٹرگر کر تباہ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 اپریل 2016 16:49

اوسلو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اپریل 2016ء) : ناروے کے شہر برجن میں ہیلی کاپٹر کر گر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں 15 افراد سوار تھے۔ تاہم ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :