بولان میں گاڑی کی ٹکرسے 2افراد زخمی

جمعہ 29 اپریل 2016 16:34

کوئٹہ۔29اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء) بولان ڈھارڈ کے قریب تیزرفتاری کے باعث گاڑی نے موٹرسائیکل کوٹکرماردی جس کے نتیجے میں2 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعہ کو بولان کچھی ڈھاڈرپولیس تھانہ کی حدود میں تیزرفتاری کے باعث صرف گاڑی نے موٹرسائیکل کوٹکرماردی جس نے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارخدابخش ،عاصم الدین شدید زخمی ہوگئے۔پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرزخمیوں فوری طورپرمقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں زخمیوں طبی امداددی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :