ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 11 مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 اپریل 2016 13:31

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 11 مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اپریل 2016ء) : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 11 مئی سے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر سے قافلے مال روڈ پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

ینگ ڈاکٹرز پال روڈ یا پنجاب اسمبلی کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیں گے۔ ینگ ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا کہ حکومت مراعات میں اضافہ کرنے سمیے سروس اسٹرکچر پر عمل کرے۔ ایسوسی ایشن نے کہا کہ مطالبات پورے نہ ہونے تک ہم دھرنا جاری رکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :