کراچی :سٹی کورٹ سے جعلی خاتون وکیل کو گرفتار
جمعہ 29 اپریل 2016 13:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 اپریل۔2016ء) سٹی کورٹ کراچی میں جعلی خاتون وکیل پکڑی گئی۔ سٹی کورٹ میں وکلا نے ایک جعلی خاتون وکیل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ، کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن کے مطابق جعلی وکیل نجمہ پروین کو پکڑا گیا تو اس نے اپنے آپ کو سینئر وکیل انور منصور خان کی جونیئر ظاہر کیا لیکن اس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
(جاری ہے)
وکلا نے جعلی خاتون وکیل کو پکڑ کر سٹی کورٹ تھانے کے حوالے کر دیا۔ خاتون ایل ایل کی طالبہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.