Live Updates

عمران خان نے عبدالعلیم خان کو چیئرمین سیکرٹریٹ لاہو رکا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا

جمعرات 28 اپریل 2016 19:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے عبدالعلیم خان کو چیئرمین سیکرٹریٹ لاہور کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا ہے اس امر کا اعلان انہوں نے پارٹی سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا عبدالعلیم خان چیئرمین سیکرٹریٹ میں پارٹی معاملات دیکھیں گے اور پنجاب کے سیاسی امور کے حوالے سے عمران خان و دیگر رہنماؤں سے پارٹی کی مشاورت کریں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :