مولانا فضل الرحمان کو پمز ہستال سے ڈسچارج کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 اپریل 2016 19:39

مولانا فضل الرحمان کو پمز ہستال سے ڈسچارج کر دیا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء)مولانا فضل الرحمان کو پمز ہستال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمان کو معدے کی تکلیف کے باعث جمعرات کے روز ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹرز کی جانب سے مولانا کی صحت تسلی بخش ہونے کے باعث انہیں ہسپتال سے رخصت کی اجازت دے دی گئی ہے۔