عزیر بلوچ کایو اے ای ، ایران ،پاکستان میں کروڑوں روپے کے اثاثے بنانے کا اعتراف
دبئی میں 4اکاؤنٹ میں ساڑھے دس لاکھ درہم موجود،3گاڑیاں ، ایک پلاٹ ، دفتر ، دوگھر بھی ہیں عزیر بلوچ کے طاقتور دوستوں میں 45لوگ شامل ہیں جن میں سے ذولفقار مرزا، قادر پٹیل اور ثانیہ ناز قریبی دوست ہیں
جمعرات 28 اپریل 2016 19:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے جے آئی ٹی کے سامنے کیے گئے مزید اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق عزیر بلو چ نے جے آئی ٹی کو بتایا کہ اس کے یو اے ای ، ایران اور پاکستان میں کروڑوں روپے کے اثاثے ہیں ۔عزیر بلوچ کے دبئی میں 4 اکانٹ میں ساڑھے دس لاکھ درہم موجود ہیں۔
4 میں سے 3 اکانٹ اس نے اپنی بیوی کے نام پر کھولے ہیں ۔جبکہ یو اے ای میں 3 گاڑیاں ، ایک پلاٹ ، دفتر اور دوگھر ہیں۔یواے ای میں اس کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 35 لاکھ درہم ہے۔عزیر بلوچ نے جے آئی ٹی کو بتایا کہ پاکستان کے بینک میں اس کے صرف 15 لاکھ روپے موجودہیں ۔جبکہ کراچی میں 20 کروڑ کے اثاثے موجود ہیں۔گینگ وار سرغنہ نے ایران میں 1 کروڑ روپے مالیت کا گھر رشتے دارجلیل کے نام پر لیاہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.