چشمہ لفٹ کینال منصوبے کو 2سال کی طویل جدوجہد کے بعد مشترکہ مفادات کونسل سے منظور کرایا ،پرویزخٹک
تعمیر آئندہ سال 121ارب روپے کی لاگت سے شروع ہورہی ہے ، 246140ایکٹر اراضی سیراب ، ڈھائی لاکھ سے زائد آبادی مستفید ہو گی منصوبے کی تعمیر کیلئے آئندہ مالی سال میں رقم مختص کی جائیگی ،آئندہ سال سے ہنگامی بنیادوں پر اس کی تعمیر کا آغاز ہو گا،وزیراعلی خیبرپختونخوا
جمعرات 28 اپریل 2016 19:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ گزشتہ15 سالوں سے التواء کا شکار چشمہ لفٹ کینال منصوبے کو موجودہ صوبائی حکومت اورپارلیمانی لیڈروں نے 2سال کی طویل جدوجہد کے بعد مشترکہ مفادات کونسل سے منظور کرایا جس کی تعمیر آئندہ سال 121ارب روپے کی لاگت سے شروع ہورہی ہے جس سے 246140ایکٹر اراضی سیراب اور ڈھائی لاکھ سے زائد آبادی مستفید ہو گی۔
وہ جمعرات کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں جنوبی اضلاع کے منتخب عوامی نمائندوں سے چشمہ کینال منصوبے پر گفتگو کر رہے تھے۔ سینئر صوبائی وزیر برائے ایریگیشن سکندر حیات خان شیرپاؤ، صوبائی وزیر مال علی امین گنڈا پور، معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر، ایم پی اے احتشام ،سیکرٹری ایریگیشن اختر رشید، فوکل پرسن چشمہ لفٹ کینال منصوبہ محمد اقبال خلیل کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.