پی آر ایس پی کے تحت کام کرنے والے ملازمین کے مسئلہ پر ہمدردانہ غور کیا جارہاہے‘خواجہ سلمان رفیق
کسی کو بے روزگار کرنا حکومت کی پالیسی نہیں، تاہم فنڈز کے بہتر استعمال سے مریضوں کو سہولیات فراہم کرنا بھی ضروری ہے
جمعرات 28 اپریل 2016 18:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء ) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب رورل سپورٹ پروگرام کے تحت 14اضلاع کے بنیادی مراکز صحت میں خدمات سرانجام دنے والے ڈاکٹرز و دیگر ملازمین کے مسئلہ پر ہمدردانہ غور کیا جارہاہے،کسی کو بے روزگار کرنا حکومت کی پالیسی نہیں تاہم سرکاری فنڈز کا درست استعمال کر کے مریضوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی بھی ضروری ہے۔
انہوں نے یہ بات یہاں پی آرایس پی کے ملازمین کے ایک نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیر، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ عدنان ظفر، ایڈیشنل سیکرٹری ریگولیشنز ڈیپارٹمنٹ محمد طاہر،ڈی جی ہیلتھ مختار حسین سید، پی آر ایس پی کے افسران اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.