کویت: تارکین وطن کیلئے پانی اوربجلی مہنگی

جمعرات 28 اپریل 2016 18:26

کویت: تارکین وطن کیلئے پانی اوربجلی مہنگی

کویت سٹی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) : کویتی قومی اسمبلی نے ایک قانون پاس کیا ہے ، جس میں غیر ملکیوں کے لئے پانی اور بجلی مہنگی کردی گئے ہے۔

(جاری ہے)

اس قانون کا اطلاق کویتی شہریوں پر نہیں ہو گا۔ اس قانون کے مطابق لگائے گئے نئے الیکٹریسٹی چارجز ستمبر 2017سے پہلے نافذ نہیں ہوں گے۔ اور یہ قانون ستمبر 2017بعد ہی نافذالعمل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :