مولانا فضل الرحمان کو معدے کی تکلیف ، پمزہسپتال میں طبی ، ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیدیا

جمعرات 28 اپریل 2016 18:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اپریل۔2016ء) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو معدے کی تکلیف کے باعث پمزہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا، ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو معدے میں باعث پمزہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹر نے 2گھنٹے بعد مولانا فضل الرحمان کو گھر جانے کی اجازت دے دی، وائس چانسلر پمز ہسپتال ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ مولانا کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔