وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے ریتی ،بجری اٹھانے پر پابندی کے نوٹیفیکیشن میں120دن کی توسیع

جمعرات 28 اپریل 2016 17:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) وزارت داخلہ سندھ نے ضلع ملیر کراچی کی حدود میں ریتی بجری ودیگر معدنیات اٹھانے پر پابندی کے نوٹیفیکیشن میں 120دن کی توسیع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلع ملیر کراچی میں اس پابندی کا اطلاق مورخہ3مئی 2016سے30اگست 2016تک ہوگا۔

متعلقہ عنوان :