لیا ر ی کی تر قی کیلئے علاقے کے عوا م کو آگے آنا ہو گا،جا م مہتا ب حسین ڈہر

جمعرات 28 اپریل 2016 17:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ لیا ر ی کی تر قی کے لئے لیا ر ی کی عوا م کو آگے آنا ہو گا ۔حکومت لیا ر ی میں ایسی صحت کی سہو لیا ت فرا ہم کر رہی ہے تا کہ لیا ر ی کے عوا م کو علا ج و معا لجے کے لئے سول ہسپتا ل یا جنا ح ہسپتا ل نہ جا نا پڑ ے ۔یہ با ت آج انہو ں نے جنر ل ہسپتال لیا ر ی کے دور ے کے مو قع پر وہاں جمع ہو نے والے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔

صوبا ئی زیر صحت نے ہسپتا ل میں ایکو مشین فرا ہم کر نے اور جنریٹر اور لفٹ کو فو ر ی طو ر پر مر مت کر نے کی ہدا یت کی ۔دوا ؤ ں کی عدم فرا ہمی اور نقص نیٹ نہ ہو نے پر صوبا ئی وزیر صحت نے ایم ایس جنر ل ہسپتا ل لیا ر ی خلیل پٹھا ن کو سخت تنبیہ کی اور کہا کہ ایک ہفتے کے اندر اندر تما م معا ملا ت کو ٹھیک کیا جا ئے جبکہ پرنسپل میڈیکل کا لج لیا ر ی کو ہدا یت کی کہ وہ گا ئنی وا ر ڈز میں 24گھنٹے لیڈی ڈاکٹر ز کی مو جو دگی کو یقینی بنا ئیں اور نا ر مل ڈیلیوری کے ساتھ آپریشن کے ذر یعے ڈیلیوری کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

(جاری ہے)

صوبا ئی وزیر صحت نے ہیٹ اسٹرو ک وا ر ڈز کا دورہ کر تے ہو ئے اسے مزید بہتر بنا نے اور عا م آ دمی کی آگہی کے لئے خا لی جگہ پر شیڈز قا ئم کر نے کا حکم دیا ۔علاوہ ازیں لیا ر ی ہسپتا ل میں ہیپا ٹا ئٹس کی اسکریننگ اور ویکسینیشن کو معیا ر کے مطا بق بنا ئے اور دوا ؤ ں کی فرا ہمی کو یقینی بنا نے کا حکم بھی دیا ۔صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے لیا ر ی کے علا قے میں اتا ئی ڈاکٹرز کی بھر ما ر کا بھی سخت نو ٹس لیا اور ڈی ایچ او کو ہدا یت کی کہ وہ فو ر ی طو ر پر ان اتا ئی ڈاکٹرز کے خلا ف کا روائی کی جا ئے ۔

بعد ازا ں صوبا ئی وزیر صحت نے شہید محتر مہ بے نظیر بھٹو ٹرا ما سینٹر کا دورہ کیا اور نو یں اور تیر ویں فلو ر پر جا ر ی کا م کا معا ئنہ کیا ۔اس موقع پر ان کے ساتھ میڈیکل سینٹر سول ہسپتال سپرنٹنڈنٹ جمیل صدیقی اور ٹرا ما سینٹر کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سعید قریشی بھی مو جو د تھے ۔صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے متعلقہ ٹھیکیدا ر کو ہدا یت کی کہ وہ تعمیر اتی کا م کو تیز کریں اور اس کے معیار کو بہتر بنا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :