ریاض: چھتری گرنے سے ایک طالبہ ہلاک ، 25زخمی

جمعرات 28 اپریل 2016 14:59

ریاض: چھتری گرنے سے ایک طالبہ ہلاک ، 25زخمی

محائل عسِیر :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) :اطلاعات کے مطابق الریاض کے نزدیکی علاقے محائل عسِیر میں واقع ایک سکول میں طا لبات کے لئے لگائی گئی چھتری گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق اور 25شدید زخمی ہو گئیں۔

(جاری ہے)

حادثے کی اطلاع ملنے پر وازارتِ تعلیم اور میونسپل کارپوریشن کے حکام جائے وقوعہ پہنچ گئے ۔ زخمی طالبات کو مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ عسِیر کے گورنر پرنس فیصل بن خالد نے حادثے کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :