گوری شندے کی نئی فلم اداکار شاہ رخ خان مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہونگے

جمعرات 28 اپریل 2016 13:04

گوری شندے کی نئی فلم اداکار شاہ رخ خان مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ..

ممبئی ۔ 28 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء) بھارتی ہدایتکار گوری شندے کی نئی فلم اداکار شاہ رخ خان ہیرو کا نہیں بلکہ مختصر کیمیو رول ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

فلم میں عالیہ بھٹ کے ساتھ شاہ رخ خان کے ہیرو آنے بارے تمام افواہوں کو ختم کرتے ہوئے گوری شنڈے نے لب کشائی کی ہے کہ ان کی فلم میں شاہ رخ خان ہیرو نہیں ہیں وہ فلم میں مختصر رول ادا کریں گے ۔انھوں نے کہا کہ فلم کے ہیرو کے لئے نام زیر غور ہیں ،اس بارے شاہ رخ نے کہا ہے کہ فلم میں ان کا کردار بڑا اچھا اور ہٹ کر ہے انکو 49 دن کی شوٹنگ کا شیڈول ملا ہے جس میں ان کے زیادہ تر سین عالیہ بھٹ کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :