متحدہ عرب امارات: کیرلہ کے تمام سکولوں کا سالانہ رزلٹ 100%رہا

جمعرات 28 اپریل 2016 12:58

متحدہ عرب اما رات:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) : متحدہ عرب امارات میں قائم کیرلہ سے الحاق شدہ تمام سکولوں کا رزلٹ 100فی صد رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس بات کا اعلا ن کرتے ہوئے چیف سیکریڑی مہانتی نے کہا کہ اس دفعہ 9سنٹرز کے 533بچوں نے امتحان دیا تھا ۔اور تمام طالبہ نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

متحدہ عرب امارات: کیرلہ کے تمام سکولوں کا سالانہ رزلٹ 100%رہا