قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلوے کا پندرواں اجلاس کل جمعہ کو ساڑھے 10 بجے ریلوے ہیڈ کواٹرز لاہور میں منعقد ہوگا

جمعرات 28 اپریل 2016 12:07

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلوے کا پندرواں اجلاس کل جمعہ کو ساڑھے 10 بجے ریلوے ہیڈ کواٹرز لاہور میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کو صدارت کمیٹی کے چیئرمین سید نوید قمر کریں گے ۔اجلاس میں وزارت ریلوے کے سالانہ بجٹ2016-17ء کی سفارشات پر غور کیا جائے گا جبکہ قومی احتساب بیرو(نیب)میں جاری مقدامت کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔