Live Updates

شریف برادران کرپشن چھپانے کے لیے پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 اپریل 2016 11:59

شریف برادران کرپشن چھپانے کے لیے پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اپریل 2016ء) : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے کہا کہ شریف برادران کرپشن کو چھپانے کے لیے پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا کرنے کے لیے ٹیکس دینے والوں کے پیسے کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ حکومت عوام کا پیشہ توجہ ہٹانے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔پاکستان جنوبی ایشیا میں ترقی کے انڈیکس پرسب سے نیچے ہے ۔ عمران خان نے مطالبہ کیا کہ نیب کرپشن کے دفاع کے لیے عوامی پیسے کے استعمال کا نوٹس لے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات