انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی۔ فاریکس ڈیلرز

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 اپریل 2016 11:08

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اپریل 2016ء) : انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

(جاری ہے)

فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے کی کمی سے 104 روپے 80 پیسے پر آگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :