صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ،کرکٹ بورڈ کو نئی کپتان کیلئے2 سے3 نام تجویز کر دئیے،کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے کر بے اختیار کر دیا جاتا ہے جو درست نہیں‘پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 27 اپریل 2016 19:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اپریل۔2016ء) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے واضح کیا ہے کہ انھوں نے صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ثنا میر نے کہا کہ کرکٹ بورڈ کو نئی کپتان کے لیے دو سے تین نام تجویز کر دیے ہیں ، ٹی ٹونٹی سے کپتانی چھوڑنے کی وجہ کسی نئی کھلاڑی کو موقع فراہم کرنا ہے۔
ثنا میر نے کہا کہ ہمیں بھی ٹف ٹیموں سے مقابلہ کرنا ہوتا ہے جس کے لیے ضروری ہے کہ اختیارات کھلاڑیوں کے پاس بھی ہوں۔ثنا میر کا مزید کہنا تھا کہ وویمن کرکٹ ٹیم کو بہت ہی پذیرائی ملی ہے لیکن ابھی بھی خواتین کی کرکٹ کی فروغ کے لیے دوسرے اداروں کو بھی کام کرنے اور اپنی اپنی خواتین کرکٹ ٹیم بنانے کی ضرورت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.