حکومت نے بجٹ سے قبل عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سے 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 اپریل 2016 16:47

حکومت نے بجٹ سے قبل عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پٹرولیم ..

کراچی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔27اپریل۔2016ء) :حکومت نے بجٹ سے قبل عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سے 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت 3سے ساڑھے 3روپے بڑھ سکتی ہے۔ایچ او بی سی کی 4روپے فی لٹر،لائٹ ڈیزل 2روپے 50پیسے جبکہ مٹی کے تیل میں سوا تین روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :