پشاور میں چوہے کے کاٹنے سے بچہ شدید زخمی ‘حالت تشویشناک
چوہے نے 5 ماہ کے آیان کے جسم پر 19جگہ کاٹا ‘ذرائع
بدھ 27 اپریل 2016 16:32
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) پشاور میں چوہے کے کاٹنے سے بچہ شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کرد یا گیا ۔اطلاعات کے مطابق چوہے نے 5 ماہ کے آیان کے جسم پر 19جگہ کاٹا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا پشاور میں چوہوں کے کاٹنے کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو نے لگا ۔
(جاری ہے)
بدھ کو بھی بچے سمیت 8مریض لیڈی ریڈنگ ہسپتال لائے گئے ‘ رواں ماہ چوہوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 308تک جا پہنچی ۔
ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں خونہار چوہوں کے کاٹنے سے روزانہ کی بنیاد پر 10سے 12افراد زخمی ہو نگے جس سے لوگوں خصوصاْْبچوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا یاد رہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں چوہا مار مہم کا اعلان کیا گیا تھا جسے دو دن بعد ہی واپس لے لیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.