میاں عبد القیو م چیف مانیٹرنگ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات

بدھ 27 اپریل 2016 16:21

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء)پنجاب حکومت نے میاں عبد القیو م کو چیف مانیٹرنگ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات کر دیا ۔

(جاری ہے)

میاں عبد القیوم اس سے قبل اسسٹنٹ چیف پلاننگ پی اینڈ ڈی کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ حکومت نے ان کی نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔