فاؤنڈیشن آف آرٹس، کلچر اینڈ ایجوکیشن فلم فیسٹیول29 اپریل سے شروع ہوگا

یی

بدھ 27 اپریل 2016 15:30

اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اپریل۔2016ء) فاؤنڈیشن آف آرٹس، کلچر اینڈ ایجوکیشن فلم فیسٹیول29 اپریل سے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

دو روز جاری رہنے والے فیسٹیول میں بہترین بین الاقوامی فلمیں پیش کی جائیں گی جبکہ فیسٹیول میں ورکشاپس بھی منعقد ہونگی۔ فلم سے تعلق رکھنے والے افراد فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :