عمران خان نے جلسے میں خواتین کے بدتمیزی کے واقعات سامنے آنے پر معافی مانگ لی
جلسے کی ویڈیو کا جائزہ لے گی اور تمام قصور واروں کو سزا بھی دی جائے گی وہاں لوگ زیادہ اور جگہ کم ہونے کی وجہ سے بد مزگی سامنے آئی ہے‘عمران خان
منگل 26 اپریل 2016 22:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اپریل۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جلسے میں خواتین کے بدتمیزی کے واقعات سامنے آنے پر معافی مانگ لی ۔
(جاری ہے)
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کا کہناتھا کہ جن خواتین کے ساتھ پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع جلسے کے دوران بدتمیزی کے واقعات پیش آئے وہ ان سے معافی مانگتے ہیں‘عمران خان نے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو کہ جلسے کی ویڈیو کا جائزہ لے گی اور تمام قصور واروں کو سزا بھی دی جائے گی وہاں لوگ زیادہ اور جگہ کم ہونے کی وجہ سے بد مزگی سامنے آئی ہے ۔
واضح رہے کہ 24اپریل کو ایف نائن پارک میں پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے جلسے میں خواتین کے ساتھ بد تمیزی کے واقعات سامنے آئے تھے جس پر عمرا ن خان نے سخت ناراضگی کا بھی اظہار کیا تھا ۔تاہم عمران خان نے آئند ہ جلسوں میں خواتین کیلئے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.