اسسٹنٹ کمشنرز اپنے اپنے علا قوں میں میٹرو اورنج لائن ٹرین روٹ پر پانی کا چھڑکاؤ کروا رہے ہیں تاکہ گردو غبار نہ اُڑے
منگل 26 اپریل 2016 18:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اپریل۔2016ء ) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اپنے اپنے علا قوں میں میٹرو اورنج لائن ٹرین روٹ پر پانی کا چھڑکاؤ کروا رہے ہیں تاکہ گردو غبار نہ اُڑے۔
(جاری ہے)
اسی طرح محکمہ سول ڈیفنس کے رضاکار ڈی سی او لاہور کی ہدایت پر گردوغبار سے بچنے کے لیے میٹرو اورنج لائن ٹرین کے روٹ کی سڑکوں پر موٹر سائیکل سواروں اور شہریوں میں ماسک تقسیم کر رہے ہیں اور اس ضمن میں ڈی او( سول ڈیفنس ) صداقت ملک نے ماسک تقسیم کر نے کے عمل کی نگرانی کے لئے چوبرجی چوک اور جی پی او چوک کادورہ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.