پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات،بھارت نے ”را“ کے افسرکل بھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی ،پاکستان کا انکار
منگل 26 اپریل 2016 15:52
نئی دہلی/ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اپریل۔2016ء ) بھارت نے پاکستان سے ”را“ کے افسرکلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی تاہم پاکستان نے اسے قومی سلامتی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو سے تفتیش جاری ہے ،بھارت کو قونصلر رسائی کیلئے تحریری درخواست دینی چاہیے،پاک بھارت خارجہ سیکرٹری ملاقات میں پاکستان نے ” را“ کی بلوچستان اور کراچی میں سرگرمیوں اور سمجھوتہ ایکسپریس واقعے کے ملزمان کی رہائی پر گہری تشویش کا اظہار کیااور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل کرنے پر زوردیا ہے جبکہ بھارت نے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا معاملہ اٹھاتے ہوئے پٹھانکوٹ واقعے پر جلد اور بامعنی پیشرفت اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان دوطرفہ تعلقات پر دہشتگردی کے اثرات سے انکار نہیں کرسکتا،پاکستان میں موجود دہشتگردگروپ بھارت کو نشانہ بنارہے ہیں انھیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.