وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی پیشکش
منگل 26 اپریل 2016 13:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 اپریل۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ویسٹ انڈین ٹی ٹونٹی کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی پیشکش کی ہے۔
(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وہ فخریہ طور پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی فرمائش پر ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی پیشکش کررہے ہیں ،خوش آمدید سیمی۔
جواب میں ڈیرن سیمی نے بھی پشتو میں ٹویٹ کرکے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ ڈیرن سیمی نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی جہاں انہوں نے پشتو زبان سے تھوڑی بہت واقفیت حاصل کی اور اب وہ پشتو میں ٹویٹ کرکے اپنے مداحوں سے داد سمیٹ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.