کالعدم تحریک طالبان جنوبی وزیرستان کا امیر جنت گل افغانستان میں ہلاک

muhammad ali محمد علی پیر 25 اپریل 2016 21:15

کالعدم تحریک طالبان جنوبی وزیرستان کا امیر جنت گل افغانستان میں ہلاک

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 اپریل۔2016ء) کالعدم تحریک طالبان جنوبی وزیرستان کا امیر جنت گل افغانستان میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے جنوبی وزیرستان کا امیر جنت گل افغانستان میں ایک حملے کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جنت گل سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کے نیتجے میں ہلاک ہوا ہے۔ جنت گل آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد افغانستان فرار ہو گیا تھا۔