طویل غیر حاضری کی بنا پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایل ڈی اے کاشف اعوان ملازمت سے برطرف

پیر 25 اپریل 2016 20:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خاں چیمہ نے ڈیوٹی سے بلا اجازت طویل غیر حاضری کی بنا پر ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف اعوان کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے-