ایم ڈی خیبر بینک نے کسی کے کہنے پر سازش کی اُس کو بھی بے نقاب کیا جائے جماعت اسلامی احتساب سے نہیں ڈرتی جماعت اسلامی کے اندر پہلے ہی سے احتساب کا نظام موجود ہے
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع پشاور مولانا حنیف اﷲ کا اجلاس سے خطاب
پیر 25 اپریل 2016 20:21
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء ) جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع پشاور مولانا حنیف اﷲ نے کہا ہے کہ ایم ڈی خیبر بینک نے کسی کے کہنے پر سازش کی اُس کو بھی بے نقاب کیا جائے جماعت اسلامی احتساب سے نہیں ڈرتی جماعت اسلامی کے اندر پہلے ہی سے احتساب کا نظام موجود ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس سے خطاب اور تحقیقاتی رپورٹ آنے پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
مولانا حنیف اﷲ نے کہاکہ تحیقاتی کمیٹی کی پورٹ جماعت اسلامی کی فتح ہے اور ایم ڈی خیبر بینک کے خلاف جلدازجلد کاروائی کی جائے اور اُن کو اپنے عہدے سے ہٹایا جائے ۔ انہوں نے کہاکہ دیگر سیاسی جماعتوں کی جماعت اسلامی کے خلاف بیان بازی چور مچائے شور کے متراد ف ہے پی پی پی اور عوامی نیشنل پارٹی کے دور میں روزانہ اربوں روپے کی کرپشن ہورہی تھی سابق وزیر اعلیٰ کے مشیر کو گرفتار کیا گیا تو وہ گارڈ سے اسلحہ چھین کر خود کشی کی کوشش کررہا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.