قو می کر کٹ ٹیم کے سا بق کوچ ٹام موڈی کے انکار کے بعد انگلش ٹیم کے سا بق کوچ پیٹر مورس پا کستان کر کٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے چیئر مین کر کٹ بورڈ کی آنکھ کا تارا بن گئے

پیر 25 اپریل 2016 19:19

قو می کر کٹ ٹیم کے سا بق کوچ ٹام موڈی کے انکار کے بعد انگلش ٹیم کے سا ..

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء) قو می کر کٹ ٹیم کے سا بق کوچ ٹام موڈی کے انکار کے بعد انگلش ٹیم کے سا بق کوچ پیٹر مورس چیئر مین کر کٹ بورڈ کی آنکھ کا تارا بن گئے تفصیلات کے مطا بق پی سی بی سے ذرائع نے بتایا سا بق پا کتان کر کٹ ٹیم کے کوچ اسٹریلوی ٹام موڈی نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پا کستان آنے سے انکار کر دیا جس کے بعد انگلش ٹیم کے سا بق ہیڈ کوچ 53سا لہ پیٹر مورس پا کستا نی ٹیم کی ہیڈ کو چنگ کے لیے چیئر مین کر کٹ بورڈ کی آنکھ کا تارا بن گئے ذرائع نے بتیا کہ 4غیر ملکیوں نے پا کستان کر کٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کے لیے در خواستیں دی تھیں جن پیٹر مورس ہارٹ فیورٹ قرار دئے جا رہے ہیں 53سا لہ پیٹرمورس فر سٹ کلاس کر کٹر وہ اپریل 2007سے جنوری 2009تک انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ رہے فروری2009سے 2011تک لنکا شا ئر کے ہیڈ کوچ رہے2014سے 2015تک وہ ایک مرتبہ پھر انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ رہے ذرائع نے بتا یا کہ پیٹر مورس کی کو چنگ میں انگلش ٹیم نے خا طر خواہ کا میا بیاں حاصل کی تھیں اب وہ پا کستان ٹیم کی ہیڈ کو چنگ کے لیے مضبوط ترین امیدوار کے طور پو سا منے آ گئے ہیں اور چیئر مین بورڈ بھی پیٹرمورس کو ہیڈ کوچ بنا نے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :